جھلا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اونچی باڑ کا بڑا ٹوکرا جس میں ایک مزدور کے اٹھانے کے لائق بوجھ بھرا جا سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اونچی باڑ کا بڑا ٹوکرا جس میں ایک مزدور کے اٹھانے کے لائق بوجھ بھرا جا سکے۔